پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپےمزید بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالرکا اضافہ ہوا اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1771 ڈالر کی سطح پرآگئی۔پاکستان میں بھی کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 430 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.