اداکارہ میراکا کہنا ہےکہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں بھارتی حکومت کی طرف سےلائی گئی ہے۔ میرا نے مختلف اداکاراؤں سے متعلق اپنی رائے دی۔پریانکا چوپڑا سے متعلق میرا کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے وہ بہت اوور ایکٹریس ہے ۔ اسے اوورریٹڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت اورلابی اسے ہالی ووڈ میں لائی ورنہ وہ بہت بڑی منافق ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بالی وڈ کی فلم رد کرنے کی وجہ کو ایشو بنا دیا گیا ہے:احسن خان

اداکار احسن خان نےکہاکہ میں نے بالی وڈ کی فلم اپنے ہنی…

امریکی گلوکار آرکیلی کو جنسی زیادتی کے الزام میں 30 سال قید کی سزا

امریکی گلوکار آر کیلی کو گزشتہ سال ستمبر میں دو دہائیوں سے…

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

 عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا…

سلمان خان کو بھارت میں قتل کی دھمکیوں کے بعد کونسا ملک محفوظ لگنے لگا؟

ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ…