صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی کہ مذاکرات ہوں اور انتخابات کا راستہ نکل آئے لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا، آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت ہوجائے تو کوئی مضائقہ بھی نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ نےغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد:پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی…

بختاور بھٹو کا عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نےبھی آڈیو لیک کےحوالے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…

عمران نیازی اسلام آباد نہیں اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی…