پاکستان کےمکسڈ مارشل آرٹ فائٹرعاصم خان نےسیمی فائنل میں تھائی لینڈ کےفائٹر کوشکست دےکرفائنل میں رسائی حاصل کرلی۔اس سےقبل عاصم خان نےبھارت کےہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دی تھی۔عاصم خان فائنل میں قزاقستان کے مصعب یرناز سے مدمقابل ہوں گے، 61 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں عاصم خان کامیابی حاصل کرنے کے لیے کل ایکشن میں ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25 ویں میچ میں…

گھرسے دورجیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے، رمیز راجا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

پشاورزلمی فاونڈیشن نےایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

زلمی فاونڈیشن کےلیے اور بڑا اعزاز ،زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ کی…

قومی ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ کل جنوبی افریقاچلے جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کورونا وائرس کی نئی قسم…