ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سےفون پربات کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مغربی ممالک ایران میں تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔مغربی حکومتیں سوشل نیٹ ورکس اور میڈیا کے ذریعے ایرانی مظاہرین کو آتشگیر مادےسےہتھیاربنانا سکھا رہےہیں۔مغربی ممالک کے ساتھ رابطوں میں رہنے والےمظاہرین ایرانی پولیس افسران کو قتل کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ

یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف…

لیبیا کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

تریپولی: لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ…

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے

شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم…

برسبین میں جہاز نے شہریوں کو نائن الیون یاد کرا دیا

آسٹریلیا: برسبین میں کارگو جہاز نےشہریوں کو نائن الیون یادکرا دیا۔ برسبین…