دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ بلدیاتی انتخابات سےقبل قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، ہمیں بھی فریق بنا کر سنا جائے۔سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قانون سازی کے بغیربلدیاتی ادارے بااختیار نہیں ہو سکتے، بلدیاتی قوانین میں ترامیم تک بلدیاتی الیکشن نہ کروائے جائیں کیس کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہمارا مؤقف بھی سنا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.