ادارہ شماریات کیجانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ملک میں گذشتہ چار ہفتوں سےمہنگائی کی شرح میں اضافےکا رجحان بدستور جاری ہے،حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.74 فیصد اضافہ ہوا جس کےبعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.24فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ، پیاز، آلو، چینی، چائے اور چکن سمیت 22 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ…

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس…