وفاقی وزیر برائےانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان میں اسمارٹ فون کی مینو فیکچرنگ شروع ہوچکی ہے، جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائےگاخواتین کو بااختیار بناکر ہی معاشرے ترقی کرسکتےہیں۔ بدترین نیٹورک بارےگزستہ دنوں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی شکوہ کیا تھاکہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کا نیٹورکنگ نظام بدترین ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب نے سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55…

یو اے ای نے چاند پر لینڈ کرنے والا مشن روانہ کر دیا

یو اے ای کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد…

کراچی :چغتائی لیب میں پاکستان کی پہلی Alinity m مشین نصب

چغتائی لیب نے حال ہی میں اپنی کراچی لیب میں ایبٹ ایلینیٹی…