ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ایشیائی ترقیاقی بینک مشترکہ طورپربریس پروگرام کےتحت رقم فراہم کریں گے۔اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ یہ فنڈ رواں ماہ اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا لیڈر جوبائیڈن نہیں عمران خان ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیراسد عمرنےایف نائن پارک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ کا عمل شروع

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا عمل شروع…

سیاستدان، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں، مصطفیٰ نواز

پیپلز پارٹی کےسینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہےکہ سیاسی،اورعدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں…