اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے ایک لاکھ ڈالر تک کی ایل سیز کو کلیئر کرنے کیلئے کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت…

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…

پی ٹی آئی نے جس پر دھمکی کا الزام لگایا تھا، اسی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا؟

تازہ ترین پیشرفت میں، اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی امریکہ کےساتھ…

اراکین اسمبلی کو لوکل گورنمنٹ کےترقیاتی کاموں کیلئےگرانٹ دیناغیرقانونی ہے،لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے قراردیا کہ لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر تمام نئےترقیاتی…