نیپال میں شدید زلزلہ، 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،نئی دہلی میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے نیپال میں 24 گھنٹوں میں آنے والا یہ تیسرا زلزلہ ہے-ہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.3 ریکارڈ کی گئی۔نیپال میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اورنواحی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئےزلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوریا کے صدر کورونا سے صحتیاب

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا…

ایلون مسک نے دوبارہ ٹوئٹر کو خریدنے کی تصدیق کر دی

ایلون مسک نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کونہ صرف خریدنے کی…

فرانس کا قومی دن؛ شاندار آتش بازی سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام

پیرس: قومی دن کےموقع پر قومی دن منایاجا رہا ہےجس موقع پرمختلف…

کئی دہائیوں سے نہانے سے اجتناب کرنے والا ایرانی شخص چل بسا

 دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والےآمو حاجی نامی ایرانی شخص کا…