وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ایون فیلڈ ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے۔مریم اورنگزیب نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کاپ 27 کانفرنس میں شرکت کےبعد نجی دورے پرلندن پہنچے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کے بھانجے سمیت 20 افرادکےخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج

عمران خان کی گزشتہ روزہائیکورٹ میں پیشی کےدوران کارکنان کیجانب سےہنگامہ آرائی…

کالے شیشوں، فینسی و بوگس اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن

سی ٹی او لاہور کےمطابق کالے شیشوں پر 500 کی بجائے 2500…

11جنوری:پاکستان کےمایہ نازاورسینئرصحافی واینکرپرسن مبشر لقمان کی آج سالگرہ

لاہور:پاکستان کےمایہ نازاور سینئر صحافی واینکرپرسن مبشر لقمان کی آج سالگرہ منائی…

لاہور ہائیکورٹ کی مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست سننے سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت…