جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ نےبھارت  کے 50 ویں چیف جسٹس کے طور پرحلف اٹھالیا۔بھارتی  میڈیا کےمطابق جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے جسٹس دھننجیا سے 50 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ جسٹس دھننجیا 2 سال تک سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کےطور پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ…

مغربی ملک ایران میں میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ترجمان…

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے پانچ نئے کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے منکی پاکس کے پانچ نئے…