متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی بھی معاہدے پر دستخط کے موقع پر موجود تھے منصوبہ مکمل ہونے کے بعد 10گیگا واٹ ‘ونڈ فارم’ سالانہ 47 ہزار 790 گیگا واٹ آورس توانائی پیدا کرے گا اور 23.8 ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو پورا کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.