جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  چہل قدمی کرتے ہوئےسپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔جسٹس قاضی فائزعیسی نےاحتجاج کےدوران غلط پارکنگ پر برہمی کا اظہارکیا اور فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےاحکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو لفٹر سےاٹھانا شروع کردیا۔ؒخیال رہےکہ شاہراہ دستور پرسرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاج جاری تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہر کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثرات، بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی

ملک بھرمیں ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑنےلگی ہےجس کی پیش…

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام…

بلوچستان میں 100 کلو آٹے کا تھیلہ 9000 تک پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں آٹے کی 100 کلو بوری 6200…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…