قصور کے علاقے چونیاں میں تیزاب سے بھرا کنٹینر نالےمیں گرگیا۔تفصیلات کے مطابق تیزاب سے لدا کنٹینر موڑ کاٹتے ہوئے روہی نالے میں جاگرا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جائے وقعہ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے تام تاریکی کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لیے کریں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی…

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان…

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی

ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا…

گیس پریشر میں کمی، پختونخوا میں ایک ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور: خیبرپختونخواہ میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی…