وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے لانگ مارچ وزیر آباد واقعے کو ڈرامہ قراردے دیا ،وفاقی وزیر رانا تنویر کا کہنا تھا کہ مجھے سو فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا فیس سیونگ کیلئے ڈرامہ کیا گیالانگ مارچ کے دوران مرنے والا شخص عمران خان کے گارڈ کی گولی کا نشانہ بنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30…

قومی ٹیم میں شعیب ملک کا متبادل نہیں ہے، عاقب جاوید

پاکستان کے سابق بولر عاقب جاوید نےایک ٹی وی انٹرویو میں کہا…

اوکاڑہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں…

عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت مسترد

عمران خان کے وکلا نے گاڑی کو احاطہ عدالت میں لانے کے…