شاہ محمود قریشی نےکہاکہ لانگ مارچ جمعرات دوپہر 2 بجےسے شروع ہو گا مران خان نے لانگ مارچ ایک دن آگےبڑھادیا اس صورتحال پر ہماری پارٹی نے مشاورت کی ہےقبل ازیں عمران خان کاکہنا تھاکہ لانگ مارچ منگل کےبجائے بدھ سے شروع ہوگا،لانگ مارچ ہر صورت منزل حاصل کرےگاالیکشن کی تاریخ لےکر ہی واپس آئیں گے، پوری قوم تیار بیٹھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں احتجاج کرنیوالوں کیلئے جگہ مختص کی جائے،تاجر رہنما

اسلام آباد کےتاجر رہنما شیخ جمشید نےکہا کہ جو بھی جتھہ آتا…

اسلامی دفعات میں ردوبدل کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے…

کوئٹہ سے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران…

عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ جنیوا کانفرنس کامیاب ہوئی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے…