راولپنڈی میں احتجاج کےدوران سڑکیں بند تھیں ایک شہری نےمطالبہ کیا کہ اسے راستہ دیا جائے تا ہم اسے راستہ نہ دیا گیا جس کےبعد شہری بجلی کےکھمبے پر چڑھ گیا مری روڈ پرشہری جب کھمبے کی بلندی پر پہنچا تاروں سے ٹکرایا تو اچانک آگ بھڑک اٹھی شہری بجلی کا جھٹکا لگنےسےاونچائی سےنیچےگر گیامقامی ہسپتال میں علاج جاری ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.