قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم کس بھارتی کھلاڑی کی فین ہیں؟

عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسراٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تین میچز کی سیریزکادوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں…

دعا زہرہ کیس: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

دعا زہرہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا کے والد…

وزیرِ اعظم سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ…