ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز کامیابی کےساتھ سیٹلائٹ راکٹ کی آزمائیشی پرواز ممکن بنالی ہے۔ یہ راکٹ مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روس کے ساتھ اس سلسلے کے معاہدے کے تین ماہ بعد ایران نے اس آزمائشی پرواز کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.