ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 51 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 257 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 29 ہزار 630 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہوکر 1681 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار…

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این…

ای کامرس پر و کے مالک حامد محمود عالمی ٹاپ 10 سی ای اوز میں شامل

رلڈ سی او رینکنگ پلس میڈیا گروپ کی ملکیت ایوارڈ ہیں جو…

ایلون مسک نے پرفیوم متعارف کرادیا

ایلون مسک نے نئی پرفیوم متعارف کردی ہے پرفیوم ان کے اپنے…