پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام میں ملک میں داخل ہوگا، آج سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔پہاڑوں پر برفباری اور چندمقامات پرژالہ باری بھی ہوسکتی ہےجبکہ بالائی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 5 سے7، جنوبی علاقوں میں 2 سے 4 سینٹی گریڈکم ہوجانےکا امکان بھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے…

اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسٹریٹ کرائم،…

لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے…

چینی کمپنی کےلاکر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار روپے چوری…