سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا استعفیٰ شیئر کیا جس میں لکھا کہ پیارے ہم وطنوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والو! ہمارا ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفر اپنے اختتام کو پہنچا، جس کی ہمیں اور نہ ہی ہمارے حامیوں کو توقع تھی، ہم اتنے ہی مایوس ہیں جتنے آپ میچوں کے نتائج سے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکسسے مستثنٰی

نیشنل ہائی وے کونسل نےاراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سےمستثنٰی…

کراچی :ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی کو ہراساں کرنے کا واقعہ

‏کراچی :ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی…

آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ عمران خان نے واضح کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا ہےکہ آئندہ عام…

وفاقی کابینہ کی سیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسیکرٹری وفاقی محتسب اعجاز احمد کوعہدے سےہٹانے…