چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔: ایس ایچ او چمالنگ محمد شاہ کے مطابق جاں بحق کانکنوں کی شناخت اختر محمد ولد خیر محمد اور نقیب اللہ ولد نصیب اللہ بارک زئی سکنہ افغانستان کے نام سے ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کی آبادی میں مزید اضافہ

ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو کے مطابق سندھ کی آبادی میں…

خیبر پختونخوا کے دوشہروں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

یہ وائرس 10 اپریل کو پشاور کے نارے کھوار سائٹ اور ہنگو…

طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل

طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے 8 لاشیں اور…

قومی پرچم جلانے والے شخص کو 26 ماہ قید کی سزا

سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی…