عمان: اردن کےشاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نےسال 2023 کےلیے 500 با اثرمسلمان شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں بھارت سےتعلق رکھنے والےعالم دین اورجمعیت علمائےہندکےصدرمولانا محمود مدنی کو’مین آف دی ایئر‘ اورنومسلم امریکی خاتون عائشہ عبدالرحمان کووویمن آف دی ایئر قراردیاگیا۔رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹرہرسال 500 بااثرمسلمان شخصیات پراپنی کتاب شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم:محمود خان

محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے…

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ

متحدہ قومی موومنٹ  و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری…

عمران خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت

پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی…

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…