لاہور: شاہدرہ میں پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔شاہدرہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ مطلوب خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔پولیس کارروائی میں ملزمہ پروین عرف جٹی منشیات فروشی کے دوران موقع سے گرفتار ہوئی جس کے قبضے سے 1460 گرام چرس برآمد ہوئی۔شاہدرہ پولیس نے گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اہلیہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)…

تہکال میں فائرنگ سے دو افراد قتل ، پشاور میں خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا

 پشاور: تہکال میں پانی کےتنازع پرفائرنگ سےدوافراد قتل ہوگئےجبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے…

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی ایف آئی آر کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

 تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…