گنےکی فی من قیمت مقرراوریکم اکتوبرسےشوگرملزچلانےسےمتعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی وکیل درخواستگزارنےکہا کہ سیزن یکم اکتوبرسے شروع ہوچکا ہےمگر قیمت تاحال مقرر نہیں کی گئی،کین کمشنرنےکہا کہ بورڈ کی میٹنگ میں جلد ہوگی جس میں قیمت مقرر کردی جائے گی،چیف جسٹس نےبرہم ہوتےہوئےکہا کہ آپ لوگ صرف میٹنگ ہی کرتے ہیں یا کوئی کام بھی کرتےہیں ؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.