جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نےکہا کہ جھوٹ گھڑنا، الزام تراشی کرنا، فتنہ پھیلانا اورفساد کی باتیں کرنانیازی سیاست کےعناصر اربعہ ہیں، لانگ مارچ کی منزل معلوم نہیں،مقاصد بھی متعین نہیں اور نہ ہی اہداف واضح ہیں۔ ضدی بچہ فیس سیونگ کےلیے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہےشکست کےخوف نےخون ریزی کا واویلا کرنے پرمجبور کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.