برطانیہ کے امپیریل کالج لندن اوردیگر بین الاقوامی اداروں کےمحققین نےپہلی بار 460 کلو میٹر طویل اس دریا کو ریکارڈ کا حصہ بنایا ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے اس کی وجہ سےبرف کےپگھلنےمیں تیزی آرہی ہو۔اگر موسمیاتی تغیرسطح پر برف کےپگھلنےکی صورتحال کومزید بد تر کرتاہےتویہ دریا اس خطےکی برف کی چادرکےنیچےموجود برف کو کم کر سکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.