روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی بندرگاہوں سے زرعی پیداوار برآمد کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی ثالثی کا معاہدہ معطل کردیا۔روسی اقدام سے تین ماہ کے معاہدے کو دھچکا لگا ہے جس کا مقصد اناج کی سپلائی پر عالمی دباؤ کو کم کرنا ہے۔  بحری بیڑے سے روسی الحاق شدہ کریمیا کے سب سے بڑے شہر سیواستوپول میں ہفتے کی صبح حملہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی ائیرپورٹ پر 4 گمشدہ قیمتی موبائل فون پولیس نے مسافر کے حوالے کردیے

کراچی کی ائیر پورٹ پولیس نےمسافر کے 4 قیمتی موبائل فون پرمشتمل…

صنعتی خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد…

لاہور، پولیو ورکرز کوحکومت تحفظ دینے میں ناکام،پولیو ورکرز پرہوا تشدد

لاہور میں پولیو ورکرز کو حکومت تحفظ دینےمیں ناکام ہو چکی ہےپولیو…

پاکستان ہمارا ایمان ہے، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے۔تفصیلات کے مطابق…