پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق کانسٹیبل لیاقت علی پنجاب پولیس کا ڈرائیور تھا اور لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

کوئٹہ: بس اسٹاپ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی

کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق…

پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل…

اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد پولیس نے عدالتی تناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکےجمع…