کراچی ملیر کورٹ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی اہلیہ دعا بھٹو نے خلع کے ساتھ بچےکا سربراہ مقرر کرنے، حق مہر کی رقم کی ادائیگی اور ماہانہ اخراجات سے متعلق درخواست دائر کردی ہے۔ہ مجھے 5 لاکھ روپے حق مہر اور 5 لاکھ روپے بچےکی کفالت کےلیےدلوائے جائیں، اس کےعلاوہ رہائش کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ ادا کئے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ: قائمہ کمیٹی نے عمران خان اور شیخ رشید کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضووابط نے پارلیمنٹ لاجز…

عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران…

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی, مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں…