پال پلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کرہتھوڑے سے پر حملہ کیا گیا ہے پال پلوسی کے سر میں فریکچر کی سرجری کی گئی ہے اور ان کے بائیں بازو میں بھی گہرے زخم آئے ہیں، اسپیکر نینسی پلوسی کی اپنےشوہر سے آپریشن سے قبل بات کروائی گئی تھی 82 سالہ پال پلوسی کی حالت خطرے سے باہر ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسرائیلی شہری فٹبال ورلڈکپ میچز دیکھنے کیلئے قطرجاسکیں گے

اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ، وزیردفاع بینی گینز اور وزیرکھیل چلی ٹراپر نےمشترکہ بیان…

روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی…

مصر میں بیوی کے قاتل جج کو سزائے موت سنا دی گئی

مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا…

طلاق سے پہلے ماہر نفسیات سے مدد لی جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان

سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن نے کہا ہے…