ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے  رپورٹ جاری کردی گئی۔وزارت منصوبہ بندی کمیشن کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچا، سیلاب کے باعث 14 ارب 90 کروڑ ڈالر کا مختلف سیکٹر کو نقصان ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

سپریم کورٹ کا آڈٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار کو طلب کرلیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے…

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی, اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے اسی لیے…

عمران خان کی نااہلی کا 99.9 فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈاکاکہنا ہےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا…