لاہور:وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری، نجی اسکولز میں پہلی تا پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی ہوگی۔ یہ ہے نیا پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Three killed in North Waziristan blast

Mir Ali: Three motorcyclists were killed in a blast in North Waziristan…

نئےسپیکرکےچناؤ کیلئےقومی اسمبلی کےاجلاس کی تاریخ تبدیل

قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی نے ہفتے کو ہونے والے اجلاس کا…

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد:وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔،پولیس کے مطابق حادثہ…

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…