سینیٹر رضا ربانی نے صدر عارف علوی کا مواخذہ کرنے کی تجویز دے دی۔رضا ربانی کا کہنا تھاکہ صدرعارف علوی نے سیاسی جماعت اورفوجی اسٹبلشمنٹ کے مذاکرات کا حصہ بن کر اپنےدفترکی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کی۔انہوں نےکہا کہ صدر مخصوص سیاسی جماعت کا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کیلئے فریق بنے، اپنےعہدے کی غیرجانب داری کی خلاف ورزی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…

ڈینگی کےتدارک کے لیےتمام محکمےملکر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نےکہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے…

ہم آئی ایم ایف سے کیا ہوا معاہدہ پورا کر کے رہیں گے۔عائشہ غوث پاشا

رکن قومی اسمبلی عائشہ غوث پاشہ نےکہا ہے کہ ہم آئی ایم…

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…