وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر دیا۔طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی ریونیو تعینات کیا گیا ہے، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا، اس وقت شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 75ہوگئی۔وزیراعطم کے معاون خصوصی کی تعداد 30 ہوگئی، وفاقی وزیر34، وزرائے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…

ای سی سی نے درآمدی یوریا کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی منظوری دیدی

 اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام…

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات…

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…