اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے تفصیلی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز  اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکوسنائی گئی سزابلا جواز تھی، نیب اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، بار ثبوت ملزمان پر منتقل ہی نہ کر سکا، ٹرائل کورٹ نے نواز شریف کے خلاف کرپشن کا الزام مسترد کیا جس کےخلاف اپیل دائر نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قبائلی اضلاع کو کم فنڈ دینا ان کے ساتھ زیادتی ہے، اکرم درانی

:پشاور: ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے زیرِ صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

گیس پریشر میں کمی، پختونخوا میں ایک ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور: خیبرپختونخواہ میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی…

چین بھی سیلاب متاثرین کو گھر بنا کردے گا،چینی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

چینی قونصل جنرل نے کہا کہ چین بھی سروےکرکے کچھ سیلاب متاثرین…