بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سےزیادہ چھکےمارنے والےبھارتی کھلاڑی بن گئے۔ نیدرلینڈز کے خلاف روہت شرما نے یوراج سنگھ کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ روہت نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیدرلینڈز کے خلاف تین چھکے لگائےجس کےبعد تمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان کے چھکوں کی تعداد 34 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو کولڑکی…

ایف ڈی اے نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی انجیکشن کی اجازت دے دی

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی…

کورونا کی ڈیلٹا سے بھی مہلک اور خطرناک نئی قسم سامنے آگئی

طبی ماہرین نےخدشہ ظاہرکیاہےکہ کوروناوائرس کی سب سےخطرناک قسم ڈیلٹانہیں بلکہ لمباڈاہےعالمی…