بھارتی حکومت نےسرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کےلیےہنگامی طور پر ڈرون خریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔فوج نےپیرا اسپیشل فورسز کےلیے 750 ڈرونز کے لیےہنگامی خریداری کا ٹینڈرجاری کیا۔مقامی میڈیا نے بھارتی فوجی ذرائع کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ ان جدید ترین ڈرونز کی خریداری کامقصد بظاہر سرحد پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر نگاہ رکھنااور ان کا مقابلہ کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوگل ماہرین سے ملاقات

وفد کی سربراہی ٹیک ویلی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کررہے ہیں،ملاقات میں…

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…

ایکسپو 2020: کورونا ویکسین سے متعلق دبئی حکومت کا بڑا فیصلہ

مقامی اور غیر ملکی افراد کی سہولت کے لیے ڈرائیو تھرو کورونا…