چمن کے علاقے میں پولیو کی حفاظت پر مامور لیویز سکیورٹی اہلکار پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، جس کی شناخت حبیب الرحمان ولد گلزمان ماسٹر سے ہوئی ہے۔ حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔دو روز قبل بھی پشین میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکار فائرنگ سےشہید ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیپرا نے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دیدی بجلی مزید مہنگی

نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے…

بدھ سے کراچی کو حب کینال سےدو دن پانی کی فراہمی معطل رہے گی

واٹر بورڈ کےمطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک…

ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ، مجموعی تعداد 18 ہو گئی

شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق مجموعی…

بہنوئی نے جادو کرنے کا الزام لگا کر سالی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں عبداللہ نامی شخص نےگھر میں گھس کر اپنی سالی بشریٰ…