عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے میں مقامی نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو کےمطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا،ہارویسٹر نعت خواں کی کار پرچڑھ گیا۔واقعےمیں نعت خواں عدنان فرید سمیت 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئےجبکہ تین افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےگندم کی درآمد کیلیےٹینڈر بھی جاری کردیا…

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت…

’میرا جسم میری مرضی‘، بھارتی اداکارہ کا ناک کی سرجری کے بعد تنقید پر جواب

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے ناک کی سرجری کرانے کی تصدیق…

کراچی؛ نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعات ختم

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں…