اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون،جنازے ہی جنازے نظرآرہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کا موبائل یا لیپ ٹاپ وغیرہ کچھ نہیں ملےگا کیونکہ ان کے قتل سے جڑے تمام شواہد مٹا دیے گئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منظور وسان کی آئندہ انتخابات میں عمران خان کے بارے میں پیشگوئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظوروسان کا کہنا ہےکہ عمران…

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…

جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لیے کریں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی…

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…