خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شوہر نے پہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی کی ہے۔عدالت نے سماعت کےبعد الزام ثابت ہونے پر دوسری شادی کرنیوالےشخص کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔عدالت کے حکم پر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…

پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ زون عہدے سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے خلاف بیرون ملک سے غیر…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کو طلب کر لیا

ایف آئی اےنے سینیئر صحافی سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ پرپاکستان…