خیبرپختونخوا کےضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کے قریب پولیس کارروئی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کےمطابق صدرکے قریب پولیس سرچ آپریشن کےدوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کےمطابق جوابی کارروائی میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرےنےخود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیوٹن کا ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ

روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد اب امریکی ڈالر…

سولہ ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیران

سولہ ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیرانوفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Mobile app introduced for matric, intermediate students

Punjab Caretaker Chief Minister Mohsin Naqvi inaugurated e-services mobile application for the…