عمران خان 90 شاہراہ قائد اعظم پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ آج رات زمان پارک میں ہی قیام بھی کریں گے۔عمران خان کل بھی لاہورمیں پارٹی کےاہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ کل لاہور سے سیالکوٹ  جائیں گے اور عمران خان سیالکوٹ میں وکلا کنونشن، تنظیمی کنونشن اور طلبا کنونشن سے خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور…

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…

سینیٹ اجلاس: اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نےنقطہ اعتراض…