وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے یورپی یونین کی سفیرڈاکٹر رینا کیونکا نےملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کےفروغ اور مختلف شعبوں خصوصا پانی کےنئے ذخائرکی تعمیراور سمال ڈیمز بنانےکےحوالےسےتعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پرویز الہی نے کہا کہ پنجاب حکومت ، جنوبی پنجاب کے علاقے کوہ سلیمان کے ہل ٹورنٹس کیلئے چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر کا…