بہاولپورکی تحصیل حاصل پور میں 29 سالہ نبیل نامی لڑکے نے پسند کی شادی نہ ہونےپر21 سالہ لڑکی کو اس وقت گولی مار کر قتل کردیاجب لڑکی دلہن بنی اپنی بارات کے انتظار میں تھی لڑکی کومارنےکےبعد لڑکے نےخود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔نبیل نامی لڑکے کا تعلق لاہور سےہےاور اپنی ماموں زاد کزن کو پسند کرتا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.