کوٹ لکھپت میں کزن کےہاتھوں پیٹرول کی آگ سےجھلسنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئیپولیس کے مطابق ملزم خرم کی رشتہ دار 22 سالہ کرن سےمنگنی ہوئی تھی لیکن کرن نےچند روز قبل شادی سےانکار کر دیا۔ ملزم نے اپنے ساتھیوں وحید اور تنویر کے ہمراہ کرن کےگھرمیں گھس کر اس پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی اور موقع سےفرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کی والدہ گرفتار

سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی،…

تھر میں سانپوں کے ڈسنے کے واقعات میں اضافہ

ضلع تھرپارکرمیں بارشوں کی وجہ سےسانپ بھی بلوں سے باہر نکل آئےگزشتہ…

بدھ سے کراچی کو حب کینال سےدو دن پانی کی فراہمی معطل رہے گی

واٹر بورڈ کےمطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے 27 اکتوبر تک…